Navigation

    Cyberian
    • Register
    • Login
    • Search
    • Categories
    • Recent
    • Tags
    • Popular
    • Pro Blog
    • Users
    • Groups
    • Unsolved
    • Solved

    عید کے چاند کا معاملہ : چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بڑا اعلان کر دیا

    Tech News
    1
    1
    137
    Loading More Posts
    • Oldest to Newest
    • Newest to Oldest
    • Most Votes
    Reply
    • Reply as topic
    Log in to reply
    This topic has been deleted. Only users with topic management privileges can see it.
    • zaasmi
      zaasmi Cyberian's Gold last edited by zaasmi

      New-Project-2019-05-27T203143.753.jpg

      پاکستان میں رمضان اور عید کے چاند پراختلافات ہر سال سامنے آتے ہیں۔ رویت ہلال کمیٹی کے اعلان پر پورے ملک میں عملدرآمد ایک بڑا چیلنج ہوتا ہے۔ ان اختلافات کو ختم کرنے کے لیے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سائنس کی مدد سے پانچ سال کا قمری کیلینڈر جاری کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے فواد چوہدری کے فیصلے کو آڑے ہاتھوں لیا۔

      اور دونوں کے درمیان میڈیا اور سوشل میڈیا پر بیان بازی ہو رہی ہے۔ وفاقی وزیر اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور اس معاملے کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے باقاعدہ ایک قمری کیلنڈر کے اجرا کے ساتھ چاند کی تاریخوں کے بارے میں ایک ویب سائٹ بھی متعارف کرا دی ہے۔ اس ویب سائٹ کے مطابق عیدالفطر پانچ جون کو ہوگی۔

      ویب سائٹ پر ماہانہ رپورٹس، ہجری کیلینڈر، اسلامی تہوار اور نقشے موجود ہیں۔ وزارت سائنس کی طرف سے عید کے اعلان کے باوجود مفتی منیب نے عید کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا باقاعدہ اجلاس بلا رکھا ہے۔

      معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ قرآن و حدیث کے مطابق عید اور رمضان کا اعلان چاند کو دیکھ کر کرنا ہوتا ہے، قمری کلینڈر اسلامی نظریاتی کونسل کو مل گیا ہے اور اسلامی نظریاتی کونسل کا شعبہ تحقیق اس پر کام کررہا ہے۔

      انہوں نے کہا کہ حکومت نے جو کلینڈر بھیجا ہے اس سے پتہ چلے گا کہ چاند کب اور کہاں نکلے گا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ دنیا میں ابھی تک کہیں بھی عید کا اعلان نہیں ہوا، طریقے کے تحت رویت کا باقاعدہ اہتمام ہونا چاہیے، قرآن و حدیث کے مطابق عید اور رمضان کا اعلان چاند کو دیکھ کر کرنا ہوتا ہے اور رویت کے ساتھ جدید آلات کا استعمال میں بھی کیا جاسکتا ہے۔

      ان کا کہنا ہے کہ کیا حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کو ختم کردیا ہے؟ کیا حکومت نے اس بات کی اجازت دیدی ہے کہ عید کا اعلان وزارت سائنس وٹیکنالوجی کرے گی؟

      Discussion is right way to get Solution of the every assignment, Quiz and GDB.
      We are always here to discuss and Guideline, Please Don't visit Cyberian only for Solution.
      Cyberian Team always happy to facilitate to provide the idea solution. Please don't hesitate to contact us!
      NOTE: Don't copy or replicating idea solutions.
      Quiz Copy Solution
      Mid and Final Past Papers
      Live Chat

      1 Reply Last reply Reply Quote 0
      • First post
        Last post
      Insaf Sehat Card Live Cricket Streaming
      • اسرائیلی اسپائی ویئر نے مبینہ طور پر پاکستانی اہلکاروں کے فون کو نشانہ بنایا تھا
        Tech News • pakistan hacking whatsapp mobile phones • • zaasmi

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        59
        Views

        No one has replied

      • ٢٠١٠ کےآغاز کے ١٠ سب سے خراب ٹیک پراڈکٹ
        Tech News • note 7 google+ boeing 737 max healthcare.gov microsoft windows rt • • zareen

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        68
        Views

        No one has replied

      • مبینہ طور پر فیس بک اپنے آپریٹنگ سسٹم پر کام کر رہا ہے
        Tech News • facebook operating system os zukerberg-leg vr glasses windows nt • • zareen

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        60
        Views

        No one has replied

      • zareen

        چار سو ایم بی پی ایس انٹرنیٹ اسپیڈ کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط
        Tech News • 400 mbps pitb internet cir ntc • • zareen

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        72
        Views

        No one has replied

      • UNSOLVED سائبر سیکیورٹی چیک: کیا آپ حالیہ ہیکنگ کے تناظر میں محفوظ ہیں؟
        Tech News • cyber security checklist cyber security software tools network security test online checkpoint partner portal malware definition • • zareen

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        94
        Views

        No one has replied

      • سال۲۰۱۹ کے تمام آنے والے اور آچکے 5 جی موبائل فونز کی فہرست۔
        Tech News • 5g phones for sale 5g phones 2019 5g phones 2018 5g sim oppo 5g • • zareen

        2
        0
        Votes
        2
        Posts
        103
        Views

        No one has replied

      • آپ کے فون کی بیٹری کو ڈریں کر نے والے اینڈروئیڈ بگ کو کیسے ٹھیک کریں۔
        Tech News • google android battery killer bug phone battery problem • • zaasmi

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        109
        Views

        No one has replied

      • اپنے فون کو بطور سی سی ٹی وی سیکیورٹی کیمرہ استعمال کرنے کا طریقہ۔
        Tech News • • zaasmi

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        145
        Views

        No one has replied

      100% Off on Your FEE Join US! Ask Me How?

      Quiz 100% Result If you want to know how you can join us and get 100% Discount on your FEE ask Cyberian in Chat Room!
      Quiz 100% Result Quiz 100% Result
      solution1255 discussion1206 fall 2019813 assignment 1433 assignment 2297 spring 2020265 gdb 1248 assignment 382 crw10174 spring 201955
      | |
      Copyright © 2021 Cyberian Inc. Pakistan | Contributors
      Live Chat