Navigation

    Cyberian
    • Register
    • Login
    • Search
    • Categories
    • Recent
    • Tags
    • Popular
    • Pro Blog
    • Users
    • Groups
    • Unsolved
    • Solved

    سنت نبوی ؐجوآپ کودیرتک بوڑھانہیں ہونے دیتی 1400سال پہلے بتائی گئی بات کوسائنس نے بھی مان لیا

    General Discussion
    1
    1
    122
    Loading More Posts
    • Oldest to Newest
    • Newest to Oldest
    • Most Votes
    Reply
    • Reply as topic
    Log in to reply
    This topic has been deleted. Only users with topic management privileges can see it.
    • cyberian
      cyberian Cyberian's last edited by

      ٹھیک ہے رات کو آپ کی نیند نہیں ہوسکی تو دوپہر کو کچھ دیر کے لیے سونے سے گریز کیوں کرتے ہیں؟دوپہر کو سونا یا قیلولہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے اور طبی سائنس بھی ثابت کرچکی ہے کہ کچھ دیر کی یہ نیند نہ صرف فوری طور پر طبیعت میں فرحت لاتی ہے بلکہ دیگر فوائد کا باعث بھی بنتی ہے۔ایک امریکی طبی تحقیق میں قیلولے کے فوائد پر روشنی ڈالی گئی۔کیلیفورنیا یونویرسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دوپہر چار بجے سے پہلے بیس سے 90 منٹ کی نیند کو عادت بنالینا صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔یہ عادت نہ صرف دماغی کارکردگی بہتر بناتی ہے بلکہ وزن بڑھنے کے امکانات کو بھی کم کرتی ہے جبکہ اس سے رات کی نیند پر بھی اثرات مرتب نہیں ہوتے
      ۔تحقیق میں قیلولے کے درج ذیل فوائد بتائے گئے۔قیلولے سے ملازمت کے حوالے سے ذہنی ہوشیاری سو فیصد تک بڑھ جاتی ہے۔سوچنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے جس سے درست فیصلے کرنے میں مدد ملتی ہے۔کام سے متعلق ذہنی و جسمانی افعال کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔دوپہر کی نیند عادت بنالینا جلدی خلیات کو دوبارہ بناکر عمر بڑھنے کے اثرات طاری نہیں ہونے دیتی یا یوں کہہ لیں بڑھاپا لمبے عرصے تک طاری نہیں ہوتا۔یہ عادت میٹابولزم کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ایسے کیمیکلز پر اثرات مرتب کرتی ہے جو اشتہا کا باعث بنتے ہیں، جس کے نتیجے میں جسمانی وزن کم ہوتا ہے۔قیلولے کی عادت ہارٹ اٹیک، فالج، دھڑکن کی بے ترتیبی، ہائی بلڈ پریشر اور دیگر شریانوں کے مسائل کا خطرہ کم کرتی ہے۔مزاج کو خوشگوار بناتی ہے۔ مختلف کاموں جیسے ٹائپنگ، مشینری استعمال کرنا یا تیراکی کی صلاحیت کو بہتر کرتی ہے۔جسم کی کاربوہائیڈریٹس کو سنبھالنے کی صلاحیت بہتر کرتا ہے جس سے ذیابیطس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔دوپہر کی نیند حسوں کو تیز کرتی ہے، تاکہ آپ اپنے ارگرد اہم باتوں کو سمجھ سکیں۔دماغ کی تخلیقی صلاحیت کو پر لگا دیتی ہے، جس سے نئے خیالات کو سامنے لانے میں مدد ملتی ہے۔ایسے قدرتی عمل کو حرکت میں لاتی ہے جو ایسے ہارمونز کو بلاک کرتا ہے جو تناؤ کا باعث بنتے ہیں۔کچھ نیا سیکھنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے اور کچھ یاد کرنا بھی آسان ہوجاتا ہے۔کیفین یا الکحل جیسی عادتوں سے نجات دلانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔مجموعی طور پر قیلولہ صحت کو ہر طرح سے بہتر بناتا ہے۔

      Discussion is right way to get Solution of the every assignment, Quiz and GDB.
      We are always here to discuss and Guideline, Please Don't visit Cyberian only for Solution.
      Cyberian Team always happy to facilitate to provide the idea solution. Please don't hesitate to contact us!
      NOTE: Don't copy or replicating idea solutions.
      Quiz Copy Solution
      Mid and Final Past Papers
      Live Chat
      Mobile Tax Calculator

      1 Reply Last reply Reply Quote 0
      • First post
        Last post
      Insaf Sehat Card Live Cricket Streaming

      100% Off on Your FEE Join US! Ask Me How?

      Quiz 100% Result If you want to know how you can join us and get 100% Discount on your FEE ask Cyberian in Chat Room!
      Quiz 100% Result Quiz 100% Result
      solution1255 discussion1206 fall 2019813 assignment 1433 assignment 2297 spring 2020265 gdb 1248 assignment 382 crw10174 spring 201955
      | |
      Copyright © 2021 Cyberian Inc. Pakistan | Contributors
      Live Chat