سعودی ولی عہد کاجنون جذبہ اوروژزن دیکھ کرلگ رہاہےاللہ اسلامی دنیا پر مہربان ہوگیا ہے، بڑے بڑے اسلامی ممالک میں وژنری لیڈرشپ آگئی ہے، اور یہی وجہ ہے کہ “ہمارے سعودی سفیر” کی ہمارے وزیراعظم سے اتنی بنتی ہے
آخرمیں محمدبن سلمان کوجوStanding ovation ملی ہے😍