۔وزیراعلی نے خودگاڑی چلاکرشہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا
-
وزیراعلی پنجاب کا لاہور شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ.وزیراعلی نے خودگاڑی چلاکرشہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا؛بارش کے پانی میں پھنسی خواتین اور بچوں کو اپنی گاڑی میں لفٹ دی
لاہور کوپیرس بنانے کا دعوی کرنے والوں نے نکاسی آب کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا
وزیر اعلٰی کے عوامی مقامات کے دورے اور مسائل کی نشاندہی کا جائزہ لینے کا عمل قابل تعریف ہے
لیکن روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری اور عوامی مسائل کی نشاندہی کے بعد ان مسائل کا فوری حل ہی گڈ گورنس کو یقینی بنا
سکتاہےبہت اچھا وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی یہ عمل دیکھ کرمیرے دل کو انتہائی سکون ملا آج مجھے پتا چلا کہ عمران خان نے جب اس کو وزیر اعلیٰ بنایااس میں عمران خان نے وہ دیکھا جو ہم نے آج دیکھ لیا بہت اچھا عمل کیا جو ایک ذمہ دار شخص کو جو ایک ملک کے سربراہ وزیراعلیٰ کو کرنا چاہیے تھا وہ کیا جناب ، جگہ اور سڑک کی نشاندہی کر لیں . 4 سال کے بعد لوگ آپ لوگو سے پوچھ رہے ہوں گے کہ نکاسی کا کچھ کام کیا کہ نہیں ؟


100% Off on Your FEE Join US! Ask Me How?


