سابق سربراہان مملکت نےقومی خزانےکو اربوں روپےکا نقصان پہنچایا

کیمپ آفسز,سیکورٹی اور میڈیکل کے نام پر
سابق سربراہان مملکت نےقومی خزانےکو اربوں روپےکا نقصان پہنچایا,نواز شریف نے4 ارب31 کروڑ آصف زرداری نے3 ارب16کروڑ شہباز شریف نے8 ارب72 کروڑ شاہد خاقان نے 35 کروڑ ممنون حسین نے 30 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سےخرچ کیے!ہوش ربا تفصیلات منظر عام پر!
dcd47332-625f-4951-9bee-a64a491ffbef-image.png

Log in to reply