Recent Topics


دنیائے کرکٹ کے وہ پانچ بائولر جنہوں نے کبھی نو بال نہیں کروائی , جانتے ہیں وہ کون ہے ؟


  • Cyberian's

    دنیائے کرکٹ کے بہت سے منفرد اعزازات ایسے ہیں جن سے آپ واقف ہی) مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیائے کرکٹ کے 5ایسے بائولر بھی ہیں جنہوں نے اپنے پورے کیرئیر کے دوران کبھی نوبال نہیں کروائی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق ان میں پہلے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے بائولر لانس گبس کا نام سر فہرست ہے، لارنس گبس سیدھے ہاتھ سے بائولنگ کروانے والے ویسٹ انڈین ٹیم کے سپن بائولر تھے
    جنہوں نے اپنے پورے کیرئیر کے دوران کبھی نو بال نہیں کروائی۔ انہوں نے 79ٹیسٹ میچ اور 3ایک روزہ میچوں میں میچوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی ۔ دوسرے نمبر پر آسٹریلیا کے معروف کرکٹر اور فاسٹ بائولر ڈینس لیلی کا نام ہے ، ڈینس لیلی نے 70ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے تسلسل برقرار رکھا اور کوئی نو بال نہیں کروائی۔ تیسرے نمبر پر انگلینڈ کے فاسٹ بائولر این بوتھم ہیں جنہوں نے اپنے 16سالہ کرکٹ کیرئیر میں ایک دفعہ بھی نو بال نہیں کروائی۔ چوتھے نمبر پر پاکستان کے روایتی حریف بھارت کے سابق کپتان اور فاسٹ بائولر کپل دیو ہیں ، کپل دیو نے بہت سے اعزازات کے علاوہ اپنے کیرئیر میں نو بال نہ کرنے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا جبکہ پانچویں نمبر پر پاکستانی سیاست پر اس وقت چھائے ہوئے اور 1992ورلڈ کپ کی پاکستانی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان 54559ecac7118e7496b5b09cd7c4e4e5~2.jpg ہیں۔ عمران خان نے کیرئیر کے 88ٹیسٹ اور 175ایک روزہ میچوں میں


Log in to reply
 

Hello Cyberians, We are hiring Global Moderator. Cheers!
Contact Us!
How to allow Copy Quiz VU! Download Chrome Extension!

Online Users

  • 1
  • 1
  • 1
  • 1
  • 8
  • 1

0
Online

67
Users

422
Topics

1.2k
Posts

About Us!

Cyberian offers practice exercises, Learning videos, and a Virtual learning dashboard that empower learners to study at their home pace in and outside of the classroom. We tackle math, science, computer programming, Bio, management sciences, history, art history, economics, and more. Our math missions guide learners from kindergarten to calculus using state-of-the-art, adaptive technology that identifies strengths and learning gaps. We've also partnered with institutions like VU, AIOU, Academy of Sciences, and MIT to offer specialised content.
Cyberian Mobile App

Suggested Topics

  • 1
  • 1
  • 1
  • 1
  • 1
  • 8
  • 1
  • 1
| |