Navigation

    Cyberian
    • Register
    • Login
    • Search
    • Categories
    • Recent
    • Tags
    • Popular
    • Pro Blog
    • Users
    • Groups
    • Unsolved
    • Solved

    “شیر” جنگل کا بادشاہ ہے۔

    Pakistan
    1
    1
    63
    Loading More Posts
    • Oldest to Newest
    • Newest to Oldest
    • Most Votes
    Reply
    • Reply as topic
    Log in to reply
    This topic has been deleted. Only users with topic management privileges can see it.
    • zaasmi
      zaasmi Cyberian's Gold last edited by zaasmi

      مگر وہ سمندر میں جا کر شکار نہیں کرتا کیونکہ وہاں کی بادشاہت “شارک” یا وہیل مچھلی کے پاس ہے۔
      “شارک” کو خشکی پر لا کر تو دکھیں۔ اسے چوہا تک کاٹ جائے گا۔
      جب یہ حقیقت اتنی واضح ہے تو پھر سوچیں “ببر شیر” ۳ بار شارک سے کیوں الجھا؟
      وہ سمندر میں گھستا کیوں ہے؟


      ‎“شارک” کو سمندر سے نکل کر میں نے نہ تو فضا میں اُڑتے دیکھا اور نہ خشکی پر، مگر آپ کے احترام میں مان لیتے ہیں کہ شارک اڑتی بھی ہے۔
      بات صرف “حدود” اور احترام کی ہے۔
      سمندر میں رہنے والے خشکی پر نہیں آتے اور خشکی والے سمندری مخلوق سے الجھتے نہیں۔
      مگر؛
      انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا

      جواب
      ‏‎مگر شارک کو خشکی پر لایا کیسے جائے وہ سمندر سے باہر آتا بھی نہيں اور للکارتا بھی رہتا ہے
      ‏‎“شارک” کو سمندر میں رہنے دیں اور اسکی حدود میں جانے کی بھلا ضرورت کیا ہے؟
      ریاست کی حدود میں پہاڑ بھی ہیں، جنگل بھی، دریا بھی اور سمندر بھی۔
      کیا یہ ضروری ہے کہ پہاڑ کو کہا جائے کہ تو مجھے سیلوٹ کر اور جنگل کو کہا جائے ادب سے جھک جاؤ اور سمندر سے توقع رکھیں کہ کنویں میں سما جائے؟


      منیر احمد

      Discussion is right way to get Solution of the every assignment, Quiz and GDB.
      We are always here to discuss and Guideline, Please Don't visit Cyberian only for Solution.
      Cyberian Team always happy to facilitate to provide the idea solution. Please don't hesitate to contact us!
      NOTE: Don't copy or replicating idea solutions.
      Quiz Copy Solution
      Mid and Final Past Papers
      Live Chat

      1 Reply Last reply Reply Quote 0
      • First post
        Last post
      Insaf Sehat Card Live Cricket Streaming
      • cyberian

        ۔وزیراعلی نے خودگاڑی چلاکرشہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا
        Pakistan • • cyberian

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        74
        Views

        No one has replied

      • M

        نام نہاد صحافی مخصوص جماعت کا آلہ کار بننے لگے
        Pakistan • صحافی hamidmir asmashirazi • • moaaz

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        84
        Views

        No one has replied

      • zaasmi

        ‏نواز شریف دل سے نکل کر گھٹنوں پر آگیا ہے شکریہ عمران خان
        Pakistan • • zaasmi

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        98
        Views

        No one has replied

      • M

        ڈپٹی کمشنر(گوجرانوالہ) نائلہ باقر نے روٹری انٹر نیشنل اور محکمہ صحت کے تعاون سے شالیمار ٹاؤن میں قائم کیے گئے حفاظتی ٹیکوں کے مرکز کا افتتاح کردیا
        Pakistan • نائلہ باقر ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ • • moaaz

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        150
        Views

        No one has replied

      • zaasmi

        جماعت اسلامی بارات کے ساتھ بھی ہوتی ہے اور ڈولی کے ساتھ بھی جانیئے اس ویڈیو میں
        Pakistan • • zaasmi

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        77
        Views

        No one has replied

      • cyberian

        کیا اسلامی ممالک میں وژنری لیڈرشپ آگئی ہے؟
        Pakistan • • cyberian

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        81
        Views

        No one has replied

      • zaasmi

        پا کستان کا نظام تعلیم
        Pakistan • • zaasmi

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        71
        Views

        No one has replied

      • zareen

        پاکستان تحریکِ انصاف کا حکومت میں ایک سال: کتنا کامیاب، کتنا ناکام؟
        Pakistan • • zareen

        1
        0
        Votes
        1
        Posts
        120
        Views

        No one has replied

      100% Off on Your FEE Join US! Ask Me How?

      Quiz 100% Result If you want to know how you can join us and get 100% Discount on your FEE ask Cyberian in Chat Room!
      Quiz 100% Result Quiz 100% Result
      solution1255 discussion1206 fall 2019813 assignment 1433 assignment 2297 spring 2020265 gdb 1248 assignment 382 crw10174 spring 201955
      | |
      Copyright © 2021 Cyberian Inc. Pakistan | Contributors
      Live Chat