Write your views election 2033 with Imran Khan?


  • Cyberian's

    ‏اگست

    2033
    عمران خان چوتھی مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اسلامی ممالک کی مشترکہ اسمبلی کی صدارت فرما رہے ہیںجس میں امریکہ کا یہ مطالبہ زیر غور آئےگا کہ پاکستان اسے ٹیکنالوجی سپورٹ کیلئے ماہرین فراہم کرے اور 3سال کیلئے آسان اقساط پر قرضہ بھی فراہم کرے
    انشا اللہ، اللہ کی رحمت سے
    https://t.co/APlNgELFnC‎

    IMG_20190728_003906.jpg





Log in to reply
 

| |