نام نہاد صحافی مخصوص جماعت کا آلہ کار بننے لگے
-
نام نہاد صحافی مخصوص جماعت کا آلہ کار بننے لگے۔ ۔ ۔ ۔ !
لفافےملنا بند کیا ہوئے تو آزادی صحافت کا واویلا شروع کردیا۔ کچھ صحافیوں کو اپنے اثاثے ظاہر ہونے کا ڈر ستانے لگا۔حامد میر نے ایک دفعہ عثمان بزدار کو تھپڑ مارنے کی بات کی تھی… پرسوں وزیراعظم کی اہلیہ کے بارے نازیبا خبر دکھائی… اور یہی موصوف سب سے میڈیا پر پابندیوں کا رونا روتے ہیں. میڈیا کی آزادی کو خطرہ حکومت سے نہیں حامد میر جیسے اینکرز سے ہے جنکی حرکتوں کی سزا میڈیا کو بھگتنی پڑ سکتی ہے
میڈیا کی آزادی کے ٹھیکیداروں کو ٹنشن اپنا ایجنڈا آن ائیر نا جاسکنے کی ہے اور بڑی ٹنشن یہ ہے کے انکے بھی شاہانہ اثاثے FBRکےریڈار پر ہیں
کچھ ٹھیکیداروں کوگمان ہے رولا شولا ڈالیں گےتو حکومت کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کردینگے لیکن مشکل یہ ہے احتساب ہونا ہے اور بلا تفریق ہونا ہےحامد میر کو شرم آنی چاہئے سوالات کے پیچھے چھپ کر ذاتیات پر حملہ کرتے ھوئے زبردست جواب شہباز گل بہت خوب👏
#خیرات_چورخاندان
حامد میر صاحب پہلے اپنا گریبان دیکھیں پھر دوسروں پر بات کریں پہلے اپنے اوپر لگے داغ صاف کریں جو کہ کبھی صاف نہیں ہونے والے پھر دوسروں پر کیچڑ اچھالیں
میں نے بطور صحافی عملی زندگی میں قدم رکھا تو ماں نے مجھے ایک ہی بات کہیپتر! جس دن تو رشوت لے، اللہ تجھے گھر آنے سے پہلے واپس بلا لے،
ہم نے برس ہا برس نمک اور چٹنی سے روٹی کھائی، مگر رزق حلال کھایا،
“لیکن حامد میر جیسے صحافی لفافہ لے کر بھی اپنے آپ کو ایماندار سمجھتے ہیں”
لوگوں کی خواتین کو کرتاہے بےتوقیر
اس حد تک گِر چُکا ہے حامد میر
ابّ کھلی لڑائی ہو گی - حامد میر
حامد میر صاحب فرمارہے تھے کہ پاکستان بنوں اور کوہاٹ کا علاقہ کھوچکا ہے اور وہ اب ہمارا حصہ نہیں رہا کتنی ڈھٹائی سے فوج اور ریاست کی رٹ کیخلاف جھوٹ بول رہا ہے جس علاقے کے بارے میں موصوف فرما رہے تھے وہ آج بھی پاکستان کا حصہ ہیں اور کبھی بھی ایسے حالات نہیں آئے
بڑی مشکل سے یہ ویڈیو ملی ہے پوری ویڈیو دیکھ کر فیصلہ خود کریں۔
آج سیاست میں #گالم_گلوچ پرغمزدہ مریم کہ باپ کی اپنی زبان ملاحظہ ہو اورآج جمہوریت پسند میاں صاحب سے سنئیےبی بی،لغاری کا تذکرہ اور بھٹو،ضیاء موازنہ
اب وہ سب صحافی کچھ بولیں گے۔
یہ ایوارڈ ایسے ہی نہیں ملتے، اپنے وطن پر بھونکنا پڑتا ہے، ملک و قوم سے غداری کرنی پڑتی ھے، پاکستان کی جڑیں کاٹنی پڑتی ھیں، پاک فوج کو نقصان پہنچانا پڑتا ھے، مشرکوں کے تلوے چاٹنے پڑتے ھیں، اپنوں کا خون بہانا پڑتا ھے۔۔۔تب جا کر دشمنوں کے ہاتھوں مال اور اوارڈ ملتے ھیں۔
آؤ مجھے بھی جھوٹے مقدمے میں گرفتار کر لو - حامد میر
جو ڈر اور خوف میں نے #AsmaShirazi اور #HamidMir کی آنکھوں میں دیکھا ہے، لگتا ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے۔” آپ اجمل قصاب کو پاکستانی قرار دینے پہ تُلے ہوئے تھے، ماما قدیر جو مودی سے پاکستان کیخلاف مدد مانگتا ہے اُسے پرائم ٹائم میں آپ شو میں بٹھاتے… . … . .“ ملیحہ ہاشمی کا حامد میر کے بیان پہ ردعمل
ہمارے ملک کے مسائل کی بنیادی وجہ اداروں کی سیاست اور سیاستدانوں کی اداروں کے کاموں میں مداخلت اور اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا ہے اگر ان دونوں کو ایک دوسرے کے اثر سے آزاد کر دیا جائے تو پاکستان کے مسائل حل ہونا شروع ہو جائیں گے۔
حامد میرصاحب نےاعتراف کیا ہےکہ رانا ثنا اللہ گرفتاری سےچارروز قبل حامدمیر صاحب کو ن لیگ کی ایک میٹنگ میں خصوصی طور پر لےکر گئے۔
ایک صحافی کا سیاسی جماعت کی میٹنگ میں کیا کام؟
کیا حامد میر صاحب ن لیگ کا باقاعدہ حصہ ہیں؟
حامد میر صاحب اس کی وضاحت فرمائیں گے؟


100% Off on Your FEE Join US! Ask Me How?


