#UN for Kashmir Freedom
-
So Far Pakistan’s Diplomatic Victory: Finally UNSC agreed to call its Special Session on Kashmir Issue tomorrow and it is going to happen after a long time almost after 50 Years…
#UNforKashmirFreedom https://t.co/HESrdWnTitWe should fully prepare to participate #UNforKashmirFreedom
HT tomorrow Friday at 3:00 pm. I also demand to all of the tweeter users to ensure your participation and make the trend top internaltional trending ✌💪💪 https://t.co/tVrWNGXb4HArticle 10 Everyone is entitled in full equality to a fair and public hearing by an independent and impartial tribunal, in the determination of his rights and obligations and of any criminal charge against him. #UDHR #UNforKashmirFreedom
#UDHR #UNforKashmirFreedom Article 26 1. Everyone has the right to education. Education shall be free, at least in the elementary and fundamental stages. But there’s no education in #IOK since 5th of Aug. all educational institutions are sealed.
Few years back when UN introduced MDG’s adopted by 189 members and soon they make it mandatory fr all the countries to sustain the lifes i guess they shld also stood up against the brutality of the sick mind butchers. #UNforKashmirFreedom
-
-
-
-
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی صورتِحال کا جائزہ لینے کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین کا مشاورتی اجلاس جمعے کو منعقد ہوا ہے۔ بند کمرے کے اجلاس کے خاتمے کے بعد خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق چین کے اقوام متحدہ میں سفیر نے اپنے رد عمل میں کہا ’کہ کشمیر میں حالات بہت کشیدہ اور خطرناک ہیں‘ اور یہ کہ ’سکیورٹی کونسل کے ارکان کا عموماً خیال ہے کہ پاکستان اور انڈیا کو کشمیر میں یکطرفہ کارروائی سے باز رہنا چاہیے۔‘
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ: بی بی سی اردو کی خصوصی کوریج
پاکستان کی اقوام متحدہ میں سفیر ملیحہ لودھی نے اپنے رد عمل میں سلامتی کونسل کے ارکان کا اجلاس بلانے پر شکریہ ادا کیا۔ رائٹرز کے مطابق انہوں نے کہا کہ آج کے اس اجلاس سے انڈیا کے اس دعوے کی نفی ہوتی ہے کہ کشمیر انڈیا کا اندورنی معاملہ ہے۔
انڈیا کے اقوام متحدہ میں سفیر ایس اکبرالدین نے اپنے رد عمل میں کہا کہ آرٹیکل 370 انڈیا کا اندورنی معاملہ تھا ہے اور رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا کشمیر کے بارے میں اب تک ہونے والے معاہدوں کا پابند ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان باہمی طور پر حل ہونا چاہیے۔
-