@cyberian
If you get an error when moving Photos Library
Select your external storage device in the Finder, then choose File > Get Info.
If the information under Sharing & Permissions isn’t visible, click the triangle to see more.
External Drive Info window with “Ignore ownership on this volume” selected
Make sure that the “Ignore ownership on this volume” checkbox is selected. To change it, you might first have to click the lock button to unlock the setting. If the storage device isn’t formatted correctly for Mac, or was used for Time Machine backups but hasn’t been erased, this checkbox won’t be present or won’t be selectable after unlocking. In that case, erase the storage device first.
If you have some other permissions issue with your library, you might be able to resolve the issue with the Photos Library repair tool.
How to get COVID 19 certificate from NADRA
-
![F25DCF75-4B30-40DC-8CA9-7787A117D3FF.png]
کورونا ویکسینیشن پروگرام میں اندراج کے لئے اپنا شناختی کارڈ نمبر فراہم کریں یا اگر آپ پہلے ہی اپنا اندراج کراچکے ہیں اور اپنے ہیلتھ کیئر یونٹ کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا شناختی کارڈ نمبر اور ایس ایم ایس کے ذریعہ موصول کردہ تصدیقی کوڈ فراہم کریں۔
مزید معلومات کے لئے براہ کرم ذیل میں دیئے گئے سوالات اور جوابات پڑھیں۔ -
ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے؟
ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نادرا سنٹر سے یا ہماری ویب سائٹ nims.nadra.gov.pk
سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ -
ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی فیس کتنی ہے؟
ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی فیس 100 روپے ہے۔ -
سروس (1166) پر ایس ایم ایس بھیجنے کی فیس کتنی ہے؟
یہ سروس مفت مہیا کی جا رہی ہے۔ -
کتنے دن کے اندرہیلتھ کیئر یونٹ تبدیل کرایا جاسکتاہے؟
آپ کی درخواست کی تصدیق کے بعد آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔ -
کیا میں ویکسینیشن کا تفویض کردہ ہیلتھ کیئر یونٹ تبدیل کرا سکتا ہوں؟
ہیلتھ کیئر یونٹ کو تبدیل کرنے کے لئے 1166 پر کال کریں یا ہماری ویب سائٹ nims.nadra.gov.pk
پر تبدیل کریں۔ -
کوویڈ ۔19 کے ویکسین کے لۓ مجھے کتنی ادائیگی کرنی پڑے گی؟
یہ ویکسین حکومت پاکستان کی جانب سے مفت مہیا کی جا رہی ہے
-
میں کوویڈ ۔19 ویکسینیشن کے لئے کس طرح اندراج کرسکتا ہوں؟
اندراج کیلئے اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر ایس ایم ایس کریں یا آن لائن nims.nadra.gov.pk
پراندراج کروائیں۔


100% Off on Your FEE Join US! Ask Me How?


