Home Register Forums جانتے ہو محبت کیا ہوتی ہے

1 voice
0 replies
  • Author
    Posts
  • #128052 Score: 0
    Aqsa Tariq
    Participant

    [ad_1]

    جب وہ تمہیں اپنی زندگی سے نکال دیں اور تم اپنے دل کو

    چیرتی ہوئی تکلیف کے باوجود لبیک کہو ! جب وہ نہیں بنا تمہارے کسی قصور کے تمہیں اگنور کرنے اور تم اس پر مبر کر لو لیکن تم سے ان کے خلاف کچھ سوچا نہ جائے، جب ان

    کے خلاف بولنا چاہو تو تمہاری زبان، اور جب لکھنا چاہو تو تمہارے ہاتھ بغاوت کر جائیں ! جب کوئی ان کے خلاف کچھ بول جائے تو تم ان کی عزت اور حرمت کی خاطر اس انسان

    سے لڑ جاؤ میں نے یہ سب کیا ہے۔ تب جا کر مجھے دل کے کسی کونے میں اطمینان محسوس ہوتا ہے اس نے چھوڑ دیا تو

    کیا ہوا، محبت میں نے بھی کی تھی، محبت کے کچھ تقاضے ہوتے ہیں محبت قربانیاں

    مانگتی ہے بھی روح کی، بھی جان کی اور بھی خواہشات کی۔

    Reply to This



    [ad_2]

    Attachments:
    You must be logged in to view attached files.

You must be logged in to reply to this topic.

©2019 Cyberian.pk

 
or

Log in with your credentials

or    

Forgot your details?

or

Create Account