Home Forums +αиgєℓ єуєѕ posted a discussion

1 voice
0 replies
  • Author
    Posts
  • #81191
    Aqsa Tariq
    Participant

    وہ مان باتا ہے۔۔ یہ اس کی سب سے خوبصورت

    صفت ہے ہم مجبور ہو کر اس کی نہیں مانتے، وہ با اختیار ہو کر ہم سے مان جاتا ہے

    جب ہم گمراہیوں اور غفلتوں کے ٹوکرے اشاکر اس کے در پر جاتے ہیں، ‘ وہ دھنکار نہیں دیت، پیشکار نہیں دیتا۔۔پلی توب یاد نہیں دلا تا۔۔

    گناہوں کا حبہ نہیں بتاتا۔۔ رد نہیں کرتا،،

     ا دل م یں اترتا ہے، نیتوں کو ‘ پڑھ لیتا ہے، ندامت کو دیکھ لیتا ہے

    بندگی کو بھانپ لیتا ہے۔۔! خوش ہوجاتا ہے، احسان کرتا ہے ” دل م یں کینہ نازل فرماتا ہے اور

    !! !مان کر دیتا ہے۔۔

    فبأي آلا وربكماتكذبان

    Image result for Best gif of khana kaba

    Reply to This



You must be logged in to reply to this topic.